the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبی 3 مئی ( ایجنسیز) ممبئی پو لیس نے پھو ل بیچنے وا لے کو ا یک عو ر ت
کی عصمت ر یز ی کے ا لز ام میں گر فتا ر کر لیا۔ ملز م جو کہ متا ثر ہ کے 
مکا ن کے پڑ و س میں ر ہتا تھا پھو ل بیچنے کے بہا نے متا ثر ہ عورت کے فلیٹ 
جو کہ ہا و ز نگ سو سا ئٹی ‘ تلک نگر ‘ سنٹر ل ممبپی جا یا کر تا تھا ۔ 



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پو لیس نے کہا کہ ملز م دو مہینو ں سے عو ر ت کے حر کا ت پر نظر ر کھ ر ہا 
تھا اور جمعر ا ت کی صبح جب عو ر ت کھر پر ا کیلی تھی گھر میں گھس 
کر عصمت ر یز ی کر د ی ۔ متا ثرہ کے جو ڑ ے نے پو لیس میں ایف آ ئی آ ر 
در ج کر ا نے کے بعد ملز م کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.